وسیم اکرم سے متاثرہوکر باﺅلر بننے کی خواہش پیداہوئی: وہاب ریاض
جمعہ 27 مارچ 2015 17:48
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باﺅلر وہاب ریاض نے انکشاف کیاہے کہ وسیم اکرام کو باﺅلنگ کراتے دیکھ کر اُن کے اندر بھی باﺅلر بننے کی خواہش پیداہوئی اور بالآخر آج وہ اس مقام پر پہنچ گئے ہیں ۔ کرکٹ سے متعلق ویب سائیٹ ’کرک انفو‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں وہاب ریاض نے بتایاکہ جب وہ چھ سال کے تھے تو1992ءکے ورلڈکپ میں اُنہیں وسیم اکرم کی باﺅلنگ نے بہت متاثر کیا، بائیں ہاتھ سے ہی بال کراتے ہوئے وسیم اکرم کی نقل کی کوشش کی اورارادہ کرلیا کہ اب وسیم اکرم جیساہی بن کررہیں گے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے، قدسیہ راجہ
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے