کئی ماہ کرکٹ سے دور رہنا اذیّت سے کم نہیں تھا، سعید اجمل
ٹیم میں واپسی پر بہت خوش ہیں اور ’کرکٹ کھیلے بغیر میں اپنے آپ کو اذیّت میں محسوس کر رہا تھا،45 دن ٹی وی پر ورلڈ کپ دیکھا، دل چاہتا تھا کہ ٹی وی کے اندر داخل ہو جاوٴں اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ شامل ہو کر کچھ کروں، گفتگو
ہفتہ 4 اپریل 2015 21:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) دورہ بنگلہ دیش کے لیے سعید اجمل ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی ٹوینٹی سکورڈ میں شامل ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی کے بعد مشہور آف سپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کئی ماہ تک بین الاقوامی کرکٹ سے دور رہنا کسی ’اذیّت‘ سے کم نہیں تھا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی آف سپبر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیا تھا اور گذشتہ سال اگست میں اْن پر پابندی عائد کر دی تھی۔
آئی سی سی نے سعید اجمل کا باوٴلنگ ایکشن درست قرار دیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ وہ ٹیم میں واپسی پر بہت خوش ہیں اور ’کرکٹ کھیلے بغیر میں اپنے آپ کو اذیّت میں محسوس کر رہا تھا۔‘پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے دورے کے لیے ٹیم کا اعلان کیا ہے اور سعید اجمل ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آئیگا سویٹیک اور ایماراڈو کانو نے سٹٹگارٹ اوپن ٹینس ویمنز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ،کرکٹ کلبز کی سالانہ فیس24-2023 جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل مقرر
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
سٹیفانوس ، کیسپر رڈ اور کیمرون نوری بارسلونا اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ ہفتے کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا