کیرولین ووزنیاکی نے براک اوباما کو ٹینس کھیلنا سکھا دی

منگل 7 اپریل 2015 13:14

کیرولین ووزنیاکی نے براک اوباما کو ٹینس کھیلنا سکھا دی

وا شنگٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7اپریل ۔2015ء ) ڈنمرک کی ٹینس سٹار کیرولین وزنائیکی نے امریکی صدر براک اوبامہ کو ٹینس کھیلنے کے گر سکھادیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سالانہ ایسٹر ایگ رول تہوار کے موقع پر ڈنمارک کی ٹینس سٹار کو وائٹ ہاؤ س میں مدعو کیاگیا تھا ۔ اس موقع پر انہوں نے شائقین کی بڑی تعدا د کی موجودگی میں امریکی صدر براک اوباما کے ساتھ ٹینس کھیلی اور انہیں کھیل کے بنیادی اصول سکھادیے۔

وقت اشاعت : 07/04/2015 - 13:14:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :