سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے چار کھلاڑیوں کو مستقل کر کے گریڈ 17میں ترقی دیدی

منگل 7 اپریل 2015 21:14

سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے چار کھلاڑیوں کو مستقل کر کے گریڈ 17میں ترقی دیدی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے چار کھلاڑیوں کو مستقل کر کے گریڈ 17میں ترقی دیدی ۔ ایس این جی پی ایل کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں اظہر علی، توفیق عمر،بلاول بھٹی اور یاسر شاہ کو مستقل کرنے اور گریڈ 17میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

چار وں کرکٹرز ایس این جی پی ایل کی طرف سے ہے اور وہ تین سال سے کنٹریکٹ پر تھے ۔

وقت اشاعت : 07/04/2015 - 21:14:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :