کبڈی چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

جمعہ 10 اپریل 2015 15:05

کبڈی چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام 13 ویں ایشین سٹائل کبڈی چیمپئن شپ مئی میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا سرور نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سترہ ٹیمیں حصہ لیں گی

وقت اشاعت : 10/04/2015 - 15:05:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :