آئی پی ایل میں پھر میچ فکسنگ کی گونج
جمعہ 10 اپریل 2015 17:58
ممبئیّ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں ایک بار پھر میچ فکسنگ کی گونج سنائی دے رہی ہے اور راجستھان رائلز کے کھلاڑی نے انکشاف کیا ہے کہ بکیز نے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔راجستھان رائلز اور کنگز الیون بنجاب کے درمیان کھیلے جانے والے آئی پی ایل 2015 میں دونوں ٹیموں کے ابتدائی میچ سے قبل راجستان رائلز کے ایک کھلاڑی نے بتایا کہ انہیں ان کی رانجی ٹرافی کی ٹیم کے ایک کھلاڑی نے رقم کے عوض میچ فکس کرنے کی پیشکش کی۔
بورڈآف کرکٹ کنٹرول انڈیا کے ایک عہدے دار نے غیر ملکی ٹی وی چینل کو تصدیق کی کہ گزشتہ ماہ راجستان رائلز کے تربیتی کیمپ میں شمولیت سے قبل کھلاڑی کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش کی گئی تھی۔کھلاڑی نے پیشکش قبول کرنے کے بجائے اس معاملے کے حوالے سے اپنی ٹیم کے اہم حکام کو آگاہ کیا جنہوں نے بعد ازاں اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ (اے سی ایس ائی) کو اس خبر سے مطلع کیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے