- Home
- Sports
- News
- ٹیسٹ کرکٹ میں ایک دن کم ، ایک روزہ کرکٹ میں باوٴلرز کو لاتعداد اوورز کرنے کی اجازت اور فیلڈنگ ..
ٹیسٹ کرکٹ میں ایک دن کم ، ایک روزہ کرکٹ میں باوٴلرز کو لاتعداد اوورز کرنے کی اجازت اور فیلڈنگ کی پابندیاں ختم کی جائیں
جمعہ 10 اپریل 2015 18:20
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) لیگ اسپن کے بے تاج بادشاہ اور عظیمآسٹریلین کرکٹر شین وارن نے عالمی کرکٹ کے مودہ سیٹ اپ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تجویز پیش کی ہے۔وارن نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک دن کم کرنے اور ایک روزہ کرکٹ میں باوٴلرز کو لاتعداد اوورز کرانے کی تجویز پیش کی۔انہوں نے اپنی ویب سائٹ پر ’کچھ تجاویز‘ کے نام سے کالم شائع کیا ہے جس میں ایک روزہ کرکٹ میں فیلڈنگ کی پابندی، ڈی آر ایس اور پچ کے معیار کو برقرار رکھنے پر گفتگو کی گئی۔
انہوں نے سب سے پہلے ٹیسٹ کرکٹ کو پانچ دن سے کم کرتے ہوئے چار دن کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ چار دن کھیلی جائے جہاں ہر دن 96 اوورز ہوں اور اضافی اوورز ہونے کے باعث کھیل کو ایک گھنٹہ قبل شروع کیا جائے اور کھانے اور چائے چائے کے وقفے کوآدھے آدھے گھنٹے پر محیط رکھا جائے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا