بلائنڈ ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں انیس جاوید قومی ٹیم کی قیادت کریں گے

ہفتہ 11 اپریل 2015 21:53

بلائنڈ ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں انیس جاوید قومی ٹیم کی قیادت کریں گے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے انیس جاوید کوقومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ۔ بائیس سالہ انیس جاوید اس سے پہلے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2012 اور بلائنڈ ورلڈ کپ 2014 میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

(جاری ہے)

بلائنڈ ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے میچز 9 سے 17 مئی تک گجرات اور راولپنڈی میں کھیلیں جائیں گے۔ ایونٹ میں ایشیا کی 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 11/04/2015 - 21:53:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :