انوشکا کی وجہ سے میرا کھیل بہتر ہوا ‘ویرات کوہلی
پیر 13 اپریل 2015 11:54
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اپریل۔2015ء) بھارتی ٹیم کے بلے باز ویرات کوہلی نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ سٹار اور ان کی گرل فرینڈ انوشکا شرما نے انہیں اچھا کھیلنے اور پرسکون رہنے میں مدد کی۔پین ویلا کی ایک رپورٹ میں کوہلی کے حوالے سے بتایا گیا کہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد لوگوں کے انوشکا کے خلاف سخت ردعمل سے انہیں بہت افسوس ہوا۔
مجھے بہت افسوس ہے کہ ہمارے ملک میں لوگ اس طرح کی سوچ رکھتے ہیں۔لوگوں نے انوشکا کی تصاویر جلائیں اور انہیں ٹیم اور میری ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ویرات کوہلی کے مطابق کسی بھی شخص نے باہر آ کر یہ نہیں کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں میری چار سنچریوں کی وجہ بھی انوشکا ہی تھیں حالانکہ انوشکا سیریز کے ہر ٹیسٹ میچ میں میری حوصلہ افزائی کیلئے موجود تھیں کوہلی کے مطابق لوگ نہیں جانتے کہ ٹیسٹ سیریز میں ان کی اچھی پرفارمنس کی ایک بڑی وجہ انوشکا ہی تھیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ، بابر اعظم
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان