چوہدری ظہور الہٰی سرکل کبڈی کپ ٹورنامنٹ اکتوبر میں کھیلا جائے گا

پیر 13 اپریل 2015 12:00

چوہدری ظہور الہٰی سرکل کبڈی کپ ٹورنامنٹ اکتوبر میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اپریل۔2015ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام چوہدری ظہور الہٰی سرکل کبڈی کپ ٹورنامنٹ رواں سال اکتوبر میں گجرات میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، پاکستان ایئرفورس ، سوئی گیس کے علاوہ صوبوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی-

وقت اشاعت : 13/04/2015 - 12:00:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :