ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستانی ٹیم کو ذہنی تنا سے نکالنے کیلئے ڈنر دیا جائے گا

اتوار 16 جون 2024 16:40

فلو ریڈا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2024ء) ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستانی ٹیم کو ذہنی تنا سے نکالنے کیلئے ڈنر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا سائٹس پر صارفین نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ذہنی تنا میں پاکستانی پلئیرز نہیں بلکہ قوم ہے، برائے مہربانی ٹیم کے بجائے قوم کو ڈنر کروایا جائے۔
وقت اشاعت : 16/06/2024 - 16:40:09

متعلقہ عنوان :