آل کراچی مسلم کھتری گولڈ ن جوبلی فٹبال ،ینگ حقانی کی شاندار کامیا بی
بدھ 15 اپریل 2015 20:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) حسینی فٹبال کلب کے زیر اہتمام نورانی عید گاہ گراؤنڈ الیو ن جی نیو کراچی میں جاری آل کراچی مسلم کھتری ایسو سی ایشن گولڈ ن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ 2015 میں منگل کے روز کھیلے گئے میچ میں ینگ حقانی ڈسٹرکٹ ویسٹ نے حریف نارتھ برادرز ڈسٹرکٹ سینٹرل کو عمدہ کھیل کی بدولت 2-0 سے مات دے دی۔ کھیل کے پہلے دوراینے میں ینگ حقانی کے گول کیپر اعجا ز جونیئر اور نارتھ برادرز کے گول کیپر طاہر شاہ نے تمام حملوں کو بڑی مہارت سے ناکام بنا یا ۔
اور کھیل کا پہلا ہا ف 0-0 تھا۔ وقفہ پر مہمان خصوصی ممبر مسلم کھتری ایسو سی ایشن اور اسپورٹس کی معر رف شخصیت عبدالو حید جہا نگیر پور والے ، حاجی محمد انو ر اور حاجی عبدالغفور سے ینگ حقانی اور نارتھ برادرز کے کھلاڑیوں سے تعارف کر ایا گیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
عارف والا ،ساتویں دیہی فقیرمحمد گجرمرحوم کبڈی مقابلہ میں ایس کے ایس کبڈی کلب کے پہلوانوں نے میدان مارلیا
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا