شکیب الحسن پاکستان کو ہرانے کے خواب دیکھنے لگے

جمعرات 16 اپریل 2015 15:17

شکیب الحسن پاکستان کو ہرانے کے خواب دیکھنے لگے

ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16اپریل۔2015ء) بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے جمعۃ المبارک سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں پاکستان کو ہرانے کے خواب دیکھنا شروع کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں شکیب الحسن کا کہنا ہے کہ اگر بنگلہ دیشی کھلاڑی اپنی پوری توانائی سے کھیلیں گے تو ہم 16سال کے بعد پاکستان کو ہرا سکتے ہیں کیوں کہ ہم ورلڈ کپ سے اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پوری ٹیم جیت کے لیے پرعزم ہے تاہم ہم جانتے ہیں کہ پاکستان آسان حریف نہیں ہے۔

وقت اشاعت : 16/04/2015 - 15:17:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :