پہلا ایک روزہ میچ ، سعد نسیم اور رضوان کو تجربہ کار اسد شفیق پر فوقیت دے دی گئی
جمعہ 17 اپریل 2015 15:20
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) پاکستان اور بنگلہ دیش کے پہلے ایک روزہ میچ میں سعد نسیم اور محمد رضوان کو ڈیبیو کراتے ہوئے انہیں تجربہ کار اسد شفیق پر فوقیت دی ہے ، دوسری جانب بنگالی کپتان مشرفی مرتضی پر پابندی کے سبب بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر شکیب الحسن نے کی جنہوں نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا سابق کپتان مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستانی ٹیم پہلی مرتبہ کسی حریف کے مدمقابل ہو گی۔
پاکستان کو دورے پر ابتدا میں ہی اس وقت دھچکا لگا جب سہیل خان انجری کے سبب ایونٹ سے باہر ہو گئے اور پھر لیگ اسپنر یاسر شاہ پریکٹس میچ میں انجری کے باعث ایک روزہ میچز کی سیریز سے باہر ہو گئے۔اس دوران پریکٹس میچ میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ الیون سے شکست نے پاکستان کی تیاریوں کو شدید نقصان پہنچا۔(جاری ہے)
Sri Lanka tour of England 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
’پی سی بی ایک سرکس ،وہاں کام کرنیوالے جوکر ہیں،‘ یاسر عرفات کی کڑی تنقید
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں دبئی طرز کا نیا کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیئے : فاروق ستار
-
انگلینڈ کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ میچز کے وینیوز سامنے آگئے
-
’’شادی کرلے بھائی عمر زیادہ ہوگئی ہے‘‘، باسط علی کا بابر اعظم کو قیمتی مشورہ
-
تیسرا ٹی20، آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی