دوسرا ون ڈ ے ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 240رنز کا ہدف دیدیا
اتوار 19 اپریل 2015 17:15
میرپور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19اپریل ۔2015ء ) دوسر ے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 240رنز کا ہدف دیا ہے ۔ شیر بنگلہ سٹیڈیم ،میر پور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 239رنز بنائے ۔ پاکستان کا آغاز حسب معمول اچھا نہیں تھا اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد 7رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ۔
پروفیسر حفیظ نے کھاتہ کھولنے کی زحمت بھی گوارا نہ کی اور عرفات سنی کی گیند پر بولڈ ہوگئے ۔ کپتان اظہر علی نے بھی ٹیم کو بیچ منجدھار میں چھوڑا اور 60گیندوں پر 36رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے ۔ فواد عالم ناصر حسین کی سیدھی گیند نہ پڑھ پائے اور بغیر کوئی رن بنائے بولڈ ہوکر پوویلین لوٹ گئے ۔(جاری ہے)
PAK vs ENG 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سیکرٹری سپورٹس مظفرخان سیال کی زیر صدارت چیف منسٹرپنجاب انٹرن شپ پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس
-
باصلاحیت کھلاڑیوں کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کیلئے صوبائی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے،عمران خان آفریدی
-
کڈز اتھلیٹکس پروگرام (کل) جمعرات سے گلگت میں شروع ہوگا
-
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ، فرسٹ کلاس اور جنرل انکلوژرز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
-
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو بھی گرانے کا کام تیزی سے شروع
-
دماغی طور پر مضبوط نہ ہونا رکاوٹ کا باعث رہا ہے،ہرمن پریت کور