پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک روزہ میچوں کا کریز بنگلہ دیشی وزیر اعظم کو سٹیڈیم کھینچ لایا،حسینہ واجد کھلاڑیوں کو ہر شارٹ پر تالیاں بجا کر داد دیتی رہیں

اتوار 19 اپریل 2015 21:58

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک روزہ میچوں کا کریز بنگلہ دیشی وزیر اعظم کو سٹیڈیم کھینچ لایا،حسینہ واجد کھلاڑیوں کو ہر شارٹ پر تالیاں بجا کر داد دیتی رہیں

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 اپریل۔2015ء) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کا کریز بنگلہ دیشی وزیر اعظم کو شیر بنگال نیشنل سٹیڈیم کھینچ لایا‘کھلاڑیوں کو ہر شارٹ پر تالیاں بجا کر داد دیتی رہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوا رکو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جانے والی 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کو دیکھنے کیلئے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد خصوصی طور پر گراؤنڈ میں آئیں ۔ حسینہ واجد تمیم اقبال اور مشفیق الرحیم کو ہر شارٹ کھیلنے پر تالیاں بجا کر داد دیتی رہیں۔

وقت اشاعت : 19/04/2015 - 21:58:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :