زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ کرنے کے علاوہ میزبان ٹیم کو بھی اپنے ملک آنے کی تجویز دیدی

منگل 21 اپریل 2015 11:17

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ کرنے کے علاوہ میزبان ٹیم کو بھی اپنے ملک آنے کی تجویز دیدی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ نے رواں سال اگست میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپنی ٹیم ٹیم بھجوانے کا مطالبہ کیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم مئی کے آخری ہفتے پاکستان آئے گی ۔ زمبابوے کے دورہ پاکستان میں تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے ۔

وقت اشاعت : 21/04/2015 - 11:17:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :