ادارہ علوم ابلاغیات میں سپورٹس ویک 2015کا آغاز
جمعرات 23 اپریل 2015 21:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی ادارہ علوم ابلاغیات میں سالانہ سپورٹس ویک 2015کا آغاز کرکٹ ٹورنامنٹ سے ہو جس کا افتتاح پنجاب یونیورسٹی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمود خالد نے کیا۔ اس موقع پرانچارج ڈائریکٹر ادارہ علوم ابلاغیات ڈاکٹر نوشینہ سلیم، ڈاکٹر وقار ملک، شبیر سرور، اکرم سومرو، فہد محمود، شازیہ طور ، عائشہ حکیم، سویرہ شامی، ارشاد چوہدری، عمار شیخ، محمد اقبال، وقاص شہزادہ، دیگر فکلٹی ممبران اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر محمود خالدنے کہا کہ صحت مند معاشرے کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے، طلبہ و طالبات کو پڑھائی کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان