مریم نواز نے ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے اور گاڑی سے نواز دیا
وزیرِ اعلیٰ نے بذریعہ ہیلی کاپٹر مایہ ناز ایتھلیٹ کے گھر پہنچ کر کھلاڑی ،انکے اہل خانہ سے ملاقات کی اور تاریخ ساز کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی
ذیشان مہتاب منگل 13 اگست 2024 13:05
(جاری ہے)
ارشد ندیم سے ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز میاں چنوں سے واپس لاہور روانہ ہوگئیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کے لیے وفاقی، صوبائی حکومتوں، اداکاروں سمیت کئی شخصیات اور اداروں نے انعامات دینے کا اعلان کیا تھا۔
وقت اشاعت : 13/08/2024 - 13:05:13
متعلقہ عنوان :
Sri Lanka tour of England 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کولمبو میں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے
-
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ کہنی کی انجری کی وجہ سے پاکستان کیخلاف سیریز سے آوٹ ہوگئے
-
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے
-
ٹینس اسٹار اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق ٹائیفائیڈ کا شکار
-
پیرالمپکس میں تمغہ جیتنے والے حیدر علی انعامات کے منتظر
-
یوم دفاع باسکٹ بال میچ ملتان واریئرز نے جیت لیا