کورے اینڈرسن انجری کے باعث آئی پی آیل سے باہر

جمعہ 24 اپریل 2015 12:50

کورے اینڈرسن انجری کے باعث آئی پی آیل سے باہر

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء)ممبئی انڈینزکے کیوی آ ل راونڈر کورے اینڈرسن انجری کے باعث آئی پی آیل کے بقیہ میچوں سے باہر ہو گئے۔

(جاری ہے)

کورے اینڈرسن ٹیم پریکٹس کے دوران باہنے ہاتھ کی انگلی زخمی ہو گئی تھی۔واضح رہے کہ اینڈرسن سے پہلے آسٹریلین فاسٹ بولر جوش ہیزلوڈاور ارون فنچ پہلے ہی ہمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ممبئی اینڈینز اسکواڈ سے باہر ہو چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 24/04/2015 - 12:50:08