میاں چنوں میں خواتین کیلئے یونیورسٹی بنائی جائے، ارشد ندیم کا حکومت سے مطالبہ
حکومت میاں چنوں میں یونیورسٹی بناتی ہے تو یہ ہمارے شہر اور اسکے ارد گرد کے گاؤں کے لوگوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری ہوگی : اولمپک چیمپئن
ذیشان مہتاب منگل 13 اگست 2024 13:25
(جاری ہے)
ارشد ندیم کے اپنے شہر میں خواتین کے لیے یونیورسٹی بنانے کے مطالبہ کرکے سب کے دل جیت لیے۔ اداکارہ حبا بخاری بھی خواتین کے حق میں آواز اُٹھانے پر ارشد ندیم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔
وقت اشاعت : 13/08/2024 - 13:25:29
PAK vs ENG 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رضوان ہائی پریشر صورتحال میں پرفارم نہیں کر سکتے : دنیش کنیریا
-
چیمپئنز کپ کے ٹاپ پلیئرز لاہور میں کنیکشن کیمپ کیلئے طلب
-
جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو، ہم 40 اوورز کھلا دیں گے، سرفراز کا بابر سے متعلق تبصرہ وائرل
-
مردوں کی میرا تھن ریس 22 ستمبر سے گلگت میں شروع ہوگی
-
وسیم خان جوگیزئی نے ڈائریکٹر امور نوجوانان و کھیل بلوچستان کا چارج سنبھال لیا
-
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کی ٹرافی فیصل آباد پہنچ گئی