پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیئے : فاروق ستار
حالات یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، کراچی میں تقریب سے خطاب
ذیشان مہتاب اتوار 8 ستمبر 2024 13:43
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 ستمبر2024ء) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین فاروق ستار نے پاکستان میں کرکٹ کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے۔
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ نجکاری کا عمل صرف پی آئی اے یا 6 ڈسکوز تک محدود نہیں، 9 برس میں اسٹیل ملز کا 500 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، یہ کس کا قصور ہی فاروق ستار کا کہنا تھا کہ یکم اکتوبر کو پی آئی اے کی نجکاری لائیو اسٹریم ہوگی، پی آئی اے کے 6 بولی دہندگان میں ایک بین الاقوامی بولی دہندہ بھی ہے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 08/09/2024 - 13:43:03
PAK vs ENG 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کراچی،سینڈزپٹ کے مقام پر ایک خاندان کے 4 افراد ڈوب گئے‘2لاشیں مل گئیں
-
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، ایشین چیمپئن سری لنکا کو لگاتار دوسری شکست
-
ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں،تمام پلیئرز کا مورال بلند ہے،انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھے نتائج دیں گے،نائب کپتان سعود شکیل
-
روایتی گیمز کے سلسلے میں مرغز صوابی میں روایتی کھیل بلا کاٹ ریس کا انعقاد کیا
-
آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر11 سکواش چیمپئن شپ سندھ کے محمد صائم نے جیت لی
-
ڈپٹی کمشنر پشاور انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی