جاپانی کراٹے کاتا چیمپئن شپ میں 12پاکستانی کھلا ڑی حصہ لیں گے

جمعہ 13 ستمبر 2024 18:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2024ء) شوتوکان شوتوکان کراٹے ڈو پاکستان کی بارہ کھلاڑیوں کی ٹیم 15 ستمبر 2024 کو جاپان میں منعقد ہونے والی چوتھی شوتوکان شوتوکان کی عالمی آ ن لا ئن کراٹے کاتا چیمپیئن شپ میں حصہ لے گی شوتوکان شوتوکان پاکستان کی ٹیم کوچ محمد انور جبکہ کھلاڑیوں میں حمزہ یوسف، ماز یوسف، شمسیلہ فاطمہ، اریبہ عامر، طاہہ عثمانی، ہانیہ عاسم، عیسی عطیق، محمد طاہہ، محمد طلحہ، کامل حسن، عارفا حسن، ہارون ملک شامل ہیں ۔
وقت اشاعت : 13/09/2024 - 18:21:24

متعلقہ عنوان :