چار پاکستانی پلیئرز رواں برس پروکبڈی لیگ میں شرکت کریں گے
جمعہ 1 مئی 2015 12:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء)چار پاکستانی پلیئرز رواں برس بھارت میں شیڈول پرو کبڈی لیگ میں شرکت کریں گے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن (پی کے ایف) کے سیکرٹری محمد سرور کے مطابق جون اور جولائی میں شیڈول پرو کبڈی لیگ میں حصہ لینے والے چار پاکستانی کھلاڑیوں میں وسیم سجاد، طارق ڈوگر، تحسین اللہ اور ناصر علی شامل ہیں، ہم نے اس بار چار کھلاڑیوں کو سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے، امید ہے کہ یہ کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، رواں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ابھی ہونا باقی ہے۔
(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی