پاکستان کے مشہورورلڈ ریکارڈ ہولڈرپنلٹی کارنراسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے

منگل 1 اکتوبر 2024 21:54

پاکستان کے مشہورورلڈ ریکارڈ ہولڈرپنلٹی کارنراسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اکتوبر2024ء) پاکستان کے مشہور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پنلٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

سہیل عباس ملائیشین ہاکی ٹیم کے معاون کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے اور ملائیشین ہاکی ٹیم کیلئے پنلٹی کارنر کے شعبہ میں بہتری پر کام کریں گے۔سہیل عباس اور ملائیشیا ہاکی فیڈریشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، اگلے چند روز میں سہیل عباس ملائیشیا چلے جائیں گے۔ریٹائرمنٹ کے بعد سہیل عباس کا کسی بھی انٹرنیشنل ٹیم کے ساتھ یہ پہلا معاہدہ ہے۔
وقت اشاعت : 01/10/2024 - 21:54:03

متعلقہ عنوان :