آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر11 سکواش چیمپئن شپ سندھ کے محمد صائم نے جیت لی

ہفتہ 5 اکتوبر 2024 22:56

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2024ء) آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر11 سکواش چیمپئن شپ سندھ کے محمد صائم نے جیت لی فائنل میں ایئر فورس کے احمد علی ناز کو دو تین سے شکست ، مہمان خصوصی ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس عابد خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ سینئر کو چ منورزمان ، خیبر پختونخوا کے فنانس سیکرٹری وزیر محمد سمیت دیگر شخصایت موجود تھے ، خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے انتظامیہ کے تعاون سے منعقدہ نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا فائنل میں سندھ کے باصلاحیت کھلاڑی محمد صائم اور پاکستان ایئر فورس کے احمد علی نازکے درمیان کھیلاگیا جس میں محمد صائم نے 3-2 سے ٹائٹل اپنے نام کیا۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں پچاس سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔
وقت اشاعت : 05/10/2024 - 22:56:10