کراچی،سینڈزپٹ کے مقام پر ایک خاندان کے 4 افراد ڈوب گئے‘2لاشیں مل گئیں

ہفتہ 5 اکتوبر 2024 23:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اکتوبر2024ء) کراچی میں سینڈزپٹ کے مقام پر ایک خاندان کے 4 افراد ڈوب گئے، 2 خواتین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والی دو خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں، فیملی کے تمام افراد ایس 36 ہٹ پر پکنک منانے آئے تھے،پولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے مزید افراد کی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔
وقت اشاعت : 05/10/2024 - 23:14:31

متعلقہ عنوان :