مانچسٹر یونائیٹڈ کے کولمبین سٹرائیکر فالکو کا مستقبل غیر یقینی ہوگیا

بدھ 6 مئی 2015 13:25

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کولمبین سٹرائیکر فالکو کا مستقبل غیر یقینی ہوگیا

مانچسٹر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6مئی۔2015ء) مانچسٹر یونائیٹڈ کولمبیا کے سٹرائیکر رڈا میل فلکا کے مستقبل سے متعلق کسی فیصلے پر نہیں پہنچ سکا ہے جنہیں لون پر موناکو ایف سی سے حاصل کیا تھا جو رواں سیزن کے بعد ختم ہوجائے گا ، یہ اطلاعات بھی گردش کر رہی ہیں کہ انگلش حکام تجربہ کار کھلاڑی کی کل وقتی خدمات حاصل کرنے کی تیاری کر رہا ہے اور اس مقصد کیلئے 43.2 ملین پانڈز خرچ کئے جائیں گے ۔

وقت اشاعت : 06/05/2015 - 13:25:01