انگلش فٹ بال لیگ : مانچسٹرسٹی نے کوئنز پارک رینجرز کو 6-0سے دھول چٹا دی

پیر مئی 12:33

انگلش فٹ بال لیگ : مانچسٹرسٹی نے کوئنز پارک رینجرز کو 6-0سے دھول چٹا دی

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11مئی۔2015ء) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں گزشتہ روز دو میچز کھیلے گئے ۔پہلے میچ میں مانچسٹرسٹی نے کوئنز پارک رینجرز کو 6-0سے آؤٹ کلاس کردیا ،سرجیواگیرونے شاندار ہیٹرک کی ، جیمزملنر،ڈیوڈ سلوا اور الیگزینڈرکولارونے ایک ایک بارگیند کوجال میں پھینکا ۔

(جاری ہے)

ایونٹ کے ایک اور میچ میں قبل از وقت لیگ جیتنے والے کلب چیلسی اور لیورپول کا میچ ایک ایک گول سے برابررہا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/05/2015 - 12:33:22

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments