کینیڈا نے امریکاز ریجن ڈویژن ون ٹی 20ٹورنامنٹ جیت لیا

پیر 11 مئی 2015 12:53

کینیڈا نے امریکاز ریجن ڈویژن ون ٹی 20ٹورنامنٹ جیت لیا

انڈیانا پولز (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11مئی۔2015ء) کینیڈانے آئی سی سی امریکاز ریجن ڈویژن ون ٹی 20ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکہ کو 23رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔

(جاری ہے)

کینیڈا نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ وکٹوں پر 127رنز بنائے ، گوناسیکرا نے 54رنز بنائے ،پٹیل نے تین وکٹیں لیں ۔ جواب میں امریکہ کی ٹیم 8وکٹوں پر 104رنز بناسکی ،فہد بابر 33رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے ۔ گوناسیکراکو مین آ ف دی میچ کا ایوارڈ دیاگیا ۔

وقت اشاعت : 11/05/2015 - 12:53:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :