پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی ٹیموں کی ٹریننگ سیشن میں شرکت

ہفتہ 9 نومبر 2024 23:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2024ء) پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی ٹیموں نے ہفتہ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سیریز سے قبل اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے تین گھنٹے تک سخت ٹریننگ سیشن میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان پہلا چار روزہ میچ 11 نومبر کو اسی مقام پر شروع ہوگا۔تمام میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 09/11/2024 - 23:19:45

متعلقہ عنوان :