آئی پی ایل : سن رائزرز حیدرآباد نے کنگز الیون پنجاب کو ٹھکانے لگا دیا
منگل 12 مئی 2015 13:00
اپل (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12مئی۔2015ء) انڈین پریمیئر لیگ کے سیزن آٹھ کے سلسلے میں کھیلے گئے 48 ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے کنگز الیون پنجاب کو 5 رنز کے قریبی فرق سے ٹھکانے لگا دیا،فاتح ٹیم کے ٹاپ سکورر ڈیوڈ وارنر مرد میدان قرارپائے مگر ڈیوڈ ملر کی اننگز رائیگاں چلی گئی ۔ راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر185 رنز بنا ڈالے جس کا سبب افتتاحی بیٹسمین ڈیوڈ وارنر کی 6 چوکوں اور 5 چوکوں سے سجی 81 رنز کی شاندار اننگز تھی۔
انہوں نے 24 رنز بنانے والے شیکھر دھون کے ساتھ 56 جبکہ تیسرے نمبر پر آنے والے موائزز ہین ریکس(28) کے ساتھ 65 رنز کا اضافہ کر کے اپنی ٹیم کی پوزیشن مضبوط کر دی حالانکہ بعد میں آنے والے کھلاڑی کوئی نمایاں باری نہیں کھیل سکے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت