جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز لینڈل سمنز انڈین پریمیر لیگ کے گن گانے لگے

بدھ 13 مئی 2015 11:35

جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز لینڈل سمنز انڈین پریمیر لیگ کے گن گانے لگے

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13مئی۔2015ء) ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین بیٹسمین لینڈل سمنز آئی پی ایل کے گن گانے لگے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل ایک بڑا اور بہترین ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ہے جہاں کھلاڑیوں کو اپنی قدر وقیمت اور صلاحیت دکھانے کا اچھا موقع ملتا ہے ۔

وقت اشاعت : 13/05/2015 - 11:35:22