`فیصل آباد، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گٹی میں والی بال کی گرلز کھلاڑیوں کے لئے آٹھ روزہ ٹریننگ کیمپ شروع`

بدھ 13 مئی 2015 22:39

`فیصل آباد، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گٹی میں والی بال کی گرلز کھلاڑیوں کے لئے آٹھ روزہ ٹریننگ کیمپ شروع`

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء)ڈی سی او نور الامین مینگل کی ہدایت پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گٹی میں والی بال کی گرلز کھلاڑیوں کے لئے آٹھ روزہ ٹریننگ کیمپ شروع ہو گیا ہے جس میں چالیس سے زائد کھلاڑی شرکت کر رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈی او سپورٹس چوہدری طارق نذیر نے بتایا کہ کیمپ میں گرلز کھلاڑیوں کو والی بال سے متعلق ٹریننگ دی جارہی ہے ۔`

وقت اشاعت : 13/05/2015 - 22:39:44