بھارتی لیجنڈ راہول ڈریوڈ نے پاک بھارت سیریز کی حمایت کر دی

جمعہ 15 مئی 2015 12:57

بھارتی لیجنڈ راہول ڈریوڈ نے پاک بھارت سیریز کی حمایت کر دی

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مئی۔2015ء) سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ بعض مسائل کی موجودگی میں بھی صرف کرکٹ کو پیش نظر رکھتے ہوئے وہ پاکستان کیخلاف میچز دیکھنے کے خواہاں ہیں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اور سیاسی صورتحال اپنی جگہ لیکن دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ کی اپنی ایک علیحدہ اہمیت ہے۔

وقت اشاعت : 15/05/2015 - 12:57:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :