ٹی ٹوئنٹی میں دو باؤنسرز کی تجویز سامنے آگئی

جمعہ 15 مئی 2015 13:21

ٹی ٹوئنٹی میں دو باؤنسرز کی تجویز سامنے آگئی

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مئی۔2015ء) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ایک اوور میں دو باؤنسرز کی تجویز سامنے آگئی ہے ، بھارتی میڈیا کے مطابق سابق ہندوستانی بلےباز راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ اگر یہ اجازت مل جاتی ہے تو بالرز کو کافی فائدہ پہنچے گا جبکہ بالرز فرینڈلی وکٹیں بنانے سے بھی مختصر فارمیٹ کے مقابلے کے دوران بیٹ اور بال میں تواز ن قائم کرنے میں مدد مل سکے گی۔

وقت اشاعت : 15/05/2015 - 13:21:28