دورہ پاکستان، زمبابوے نے پی سی بی کو تحریری طور پر آگاہ کردیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 مئی 2015 22:28

دورہ پاکستان، زمبابوے نے پی سی بی کو تحریری طور پر آگاہ کردیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) زمبابوے نے پی سی بی کو دورہ پاکستان کے حوالے سےتحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔ ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی امجد حسین کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے دورہ پاکستان کے حوالےسے تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

زمبابوے کی ٹیم منگل کی رات 2 بجے لاہور پہنچے گی۔ زمبابوے کی ٹیم دورے کے دوران لاہور میں 3 ایک روزہ جبکہ 2 ٹی ٹوئنٹی پیچز کھیلے گی۔

وقت اشاعت : 15/05/2015 - 22:28:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :