چوبیسویں چیف آف ائیر سٹاف چیلنج پولو کپ 2015 کا فائنل
کالاباغ نے پی اے ایف بلیو کو 02 کے مقابلہ میں09 گولوں سے شکست دیدید
ہفتہ 16 مئی 2015 21:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء ) اسلام آباد کلب میں چوبیسویں چیف آف ائیر سٹاف چیلنج پولو کپ 2015 کا فائنل ہوا۔ فائنل میں کالاباغ نے پی اے ایف بلیو کو 02 کے مقابلہ میں09 گولوں سے شکست دی۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چیف آف دی ائیر سٹاف سعید محمد خان نے جیتنے والی ٹیم کو چیف آف ائیر سٹاف چیلنج پولو کپ 2015کی ٹرافی دی۔ اس کے علاوہ کھلاڑیوں میں انفرادی انعامات بھی تقسیم کئے۔
کالاباغ نے پہلے چکر سے ہی میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی جب انہوں نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے 03گول سکور کئے ۔ دوسرے چکرمیں بھی مزید 03گول سکور کر نے سے کالاباغ کی فتح یقینی ہو گئی ۔ تیسرے اور چوتھے چکر میں بالترتیب 02اور 01گول کے ساتھ کالاباغ نے یہ میچ با آسانی جیت لیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان