زمبابوے کا دورہ تاریخی موقع،جشن منانا چاہیے،یونس خان،محمد حفیظ
پیر 18 مئی 2015 13:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18مئی۔2015ء)پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی پر قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور محمد حفیظ نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان تاریخی موقع ہے، جشن مناناچاہیے ، مہمان ٹیم کی میزبانی میں کمی نہیں آنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہوم گراونڈ پرہی نوجوان کھلاڑیوں کو ہیروبننے کاموقع ملتا ہے۔
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے شائقین کرکٹ تو خوش ہیں ہی کرکٹرز بھی اسے پاکستان کرکٹ کے لیئے ایک تاریخی موقع قرار دے رہے ہیں۔ سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد کا جشن منانا چاہئے۔پاکستان میں کرکٹ کے میدان 6 برس کے بعد آباد ہونے جا رہے ہیں۔پاکستان میں کھیلے گئے آخری ٹیسٹ کی قیادت یونس خان کر رہے تھے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا