پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہاوَس فل ہونے کا امکان

muhammad ali محمد علی پیر 18 مئی 2015 21:06

پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہاوَس فل ہونے کا امکان

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مئی 2015 ء) پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہاوَس فل ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ہونے والے پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہاوَس فل ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق میچ کے 75 فیصد ٹکٹ اب تک فروخت ہو چکے ہیں جس کے بعد پی سی بی حکام کی جانب سے امید ظاہر کی جارہی ہے کہ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہاوَس فل دیکھنے کو ملے گا۔

وقت اشاعت : 18/05/2015 - 21:06:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :