پاکستانی نژاد امریکی ٖفاسٹ باؤلر عثمان شجاع کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

منگل 19 مئی 2015 13:37

پاکستانی نژاد امریکی ٖفاسٹ باؤلر عثمان شجاع کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیویارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19مئی۔2015ء) پاکستانی نژاد امریکی ٖفاسٹ باؤلر عثمان شجاع نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔انہوں نے گیارہ ٹی ٹونٹی میچوں میں سات وکٹیں حاصل کیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں نوجوان کھلاڑیوں کی مدد کرنے کو ترجیح دیں گے ۔

وقت اشاعت : 19/05/2015 - 13:37:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :