انٹرنیشنل کرکٹ بحالی ‘ پہلی گیند انور علی ‘ پہلی وکٹ محمد سمیع نے حاصل کی‘ پہلا رن مختار احمد نے بنایا

ہفتہ 23 مئی 2015 00:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مئی۔2015ء) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی قومی گراؤنڈ پر پہلی گیند انور علی نے پھینکی ‘ پہلی وکٹ محمد سمیع نے حاصل کی‘ پاکستان کی طرف سے پہلا رن مختار احمد نے بنایا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے گراؤنڈ میں 6 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو گئی۔ جمعہ کو کھیلے گئے پہلے میچ میں قومی گراؤنڈ پر پہلی گیند انور علی نے پھینکی ‘ پہلی وکٹ محمد سمیع نے حاصل کی‘ پاکستان کی طرف سے پہلا رن مختار احمد نے بنایا۔

وقت اشاعت : 23/05/2015 - 00:05:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :