کرکٹ جنون ‘ 27 ہزار سے زائد شائقین کرکٹ نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کا پہلا ٹی ٹوئنٹی دیکھا

ہفتہ 23 مئی 2015 00:07

کرکٹ جنون ‘ 27 ہزار سے زائد شائقین کرکٹ نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کا پہلا ٹی ٹوئنٹی دیکھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مئی۔2015ء) پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے ساتھ ہی شائقین کا کرکٹ جنون عروج پر پہنچ گیا‘ 27 ہزار سے زائد شائقین کرکٹ نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کا پہلا ٹی ٹوئنٹی دیکھا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں عوام کا ایک سیلاب امڈ آیا اور کنٹرول کرنا مشکل دکھائی دیا۔ ایک اندازے کے مطابق 27 ہزار سے زائد شائقین کرکٹ نے قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھا۔

وقت اشاعت : 23/05/2015 - 00:07:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :