پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل مجاہد اللّٰہ ترین کا پرویز ملک سے اظہار تعزیت

اتوار 12 جنوری 2025 22:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2025ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللّٰہ ترین نے پاکستان ائیر فورس فٹ بال ٹیم کے سابق کوچ پرویز ملک سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 12/01/2025 - 22:20:07

متعلقہ عنوان :