پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز

منگل 14 جنوری 2025 17:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2025ء)پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔ پہلے روزتمام 15 کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیمیں آج بدھ صبح دس بجے سے ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیں گی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 14/01/2025 - 17:00:37

متعلقہ عنوان :