نیوزی لینڈ کے خلاف ہیڈنگلے ٹیسٹ کے لیے لیام پلنکٹ انگلینڈ کی بارہ رکنی ٹیم میں طلب

بدھ 27 مئی 2015 13:46

نیوزی لینڈ کے خلاف ہیڈنگلے ٹیسٹ کے لیے لیام پلنکٹ انگلینڈ کی بارہ رکنی ٹیم میں طلب

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27مئی۔2015ء) نیوزی لینڈ کیخلاف ہیڈنگلے میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کیلئے فاسٹ بالر لیام پلنکٹ کو انجری سے مکمل صحت یابی کے بعد انگلینڈ کی بارہ رکنی ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

وہ جو روٹ ، ایڈم لتھ اور گیری بیلنس جیسے کھلاڑیوں کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے ۔

وقت اشاعت : 27/05/2015 - 13:46:14