تیز آندھی، روشنی ٹاور کی بندش، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ روک دیا گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 31 مئی 2015 21:27

تیز آندھی، روشنی ٹاور کی بندش، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ روک دیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مئی۔2015ء) قذافی سٹیڈیم میں ایک بجلی کا ٹاور بند ہونے کے باعث پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ روک دیا گیا ہے، بعد ازاں ٹاور کی بجلی بحال کر دی گئی لیکن شہر میں شدید آندھی، مٹی کے طوفان کے باعث میچ شروع نہیں کیا گیا ہے، اس سے پہلے پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں زمبابوے کے 297رنز کا ہدف دیا ہے، میچ رکنے تک زمبابوے نے 8اوورز میں بنا کسی نقصان کے 62رنز بنائے تھے۔

وقت اشاعت : 31/05/2015 - 21:27:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :