کرپشن سکینڈل کے باعث فیفا کے صدر سیپ بلاٹر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

سیپ بلاٹر چند دن قبل ہی پانچویں بار فیفا کے صدر منتخب ہوئے تھے

منگل 2 جون 2015 22:39

کرپشن سکینڈل کے باعث فیفا کے صدر سیپ بلاٹر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

زیورخ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) کرپشن سکینڈل کے باعث فیفا کے صدر سیپ بلاٹر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ سیپ بلاٹر چند دن قبل ہی پانچویں بار فیفا کے صدر منتخب ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

منگل کو فیفا کے نو منتخب صدر سیپ بلاٹر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ان پر کرپشن کے الزامات تھے۔ واضح رہے کہ سیپ بلاٹر چند روز قبل ہی مسلسل پانچویں بار فیفا کے صدر منتخب ہوئے تھے۔

وقت اشاعت : 02/06/2015 - 22:39:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :