رافیل بینی ٹیز ریال میڈرڈ کے کوچ مقرر کردیے گئے

جمعرات 4 جون 2015 12:47

رافیل بینی ٹیز ریال میڈرڈ کے کوچ مقرر کردیے گئے

میڈرڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4جون۔2015ء) سپین کے رافیل بینی ٹیز کو تین سالہ معاہدے کے تحت ریال میڈرڈ کا نیا کوچ مقرر کرنے کی باضابطہ تصدیق کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

وہ کارلو اینسلوٹی کی جگہ لیں گے جو گزشتہ ہفتے اپنے عہدے سے الگ ہو گئے تھے اور ان کی موجودگی میں کلب 10واں یورپین کپ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا تھا ۔

وقت اشاعت : 04/06/2015 - 12:47:51