برطانوی مڈ فیلڈر ٹام کلیورلی ایورٹن فٹبال کلب میں شامل

پیر 8 جون 2015 12:07

برطانوی مڈ فیلڈر ٹام کلیورلی ایورٹن فٹبال کلب میں شامل

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8جون۔2015ء) ایورٹن فٹ بال کلب نے انگلش مڈ فیلڈر ٹام کلیور لے کی مانچسٹر یونائیٹڈ سے فری ٹرانسفر کے تحت خدمات حاصل کرنے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے ۔

(جاری ہے)

ان سے پانچ سال کا معاہدہ کیا گیا ہے جنہوں نے گزشتہ سیزن لون پر آرسنل کے ساتھ گزارا تھا جس کے منیجر ٹم شیر ووڈ ان کی مستقل منتقلی کی امید کر رہے تھے ۔

وقت اشاعت : 08/06/2015 - 12:07:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :